A son left his mother at the old house,

  1. Friends, reading this story will make you cry. the thief and his mother story, This story is about an old mother.mother heart touching story in Urdu, saf stories in urdu, maa ki kahani , the thief and his mother story, true mother story,

 ایک لڑکا باپ کے انِتقال کے بعد اپنی ماں کو اولڈ ہائوس چھوڑ آیا اور کبھی کبھی اُس سے مِلنے چلے جاتا تھا،

ایک دِن بیٹے کو اولڈ ہائوس سے فون آیا، کہ تُمہاری ماں کا آخری وقت ہے فورً یہاں پر پُہنچو بیٹے نے ماں کے پاس جاکر دیکھا کے ماں کی طبیعت بہت خراب تھی بیٹے نے ماں سے پُوچھا بولو ماں میں آپکے لیے کیا کر سکتا ہوں،

ماں نے کہا، بیٹا یہاں اولڈ ہائوس میں پنکھا لگوا لینا اور ایک فِرج بھی رکھوا دینا تاکے یہاں کے لوگوں کا کھانا خراب نہ ہو وہ اِس لیے کہ یہاں مُجھے کئی بار بِنا کھائے ہی سونا پڑا ہے بیٹے نے ماں سے کہا،

ماں آپ دنیا سے جار ہی ہیں اور مُجھسے یہ درخواست کر رہی ہیں اور پہلے مُجھ سے کبھی شِکایت نہیں کی ماں نے جواب دیا ہاں میرے بیٹے مینے تو یہاں پر گرمی سردی بھُوک پیاس بَرداشت کر لی ہے لیکن مُجھے ڈر ہے جب تیرے بچے بُڑھاپے میں تُجھے یہاں پر چھوڑ جائیں گے تو تُجھے تکلیف ہوگی اور تُم یے سب نہیں سے پاؤ گے کیوں مینے تُجھے بہت پیار اور لاڈ سے پالا تھا بس اِتنا کہتے ہوئے ماں کی ساںسیں رُک گئی اور پھر بیٹے کی آنکھوں میں آںسوں آ گئے اور ہاتھ میں ماں کا ہاتھ دوستوں اِس کہانی کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو تاکے کوئی بھی بیٹا اپنی ماں کو، اولڈ ہائوس نہ چھوڑ کر آئے دوستوں میری آپ سب سے گُزارش ہے،اپنے ماں باپ کا بہت زیادہ خیال رکھیں جیسے اُنہوں نے آج تک آپکا خیال رکھا ۔

مطلوبہ الفاظ

ماں کی کہانی ،ماں کا سچا پیار ،ماں اور بیٹے کی کہانی ، ماں کی دکھی کہانی ،اردو کہانیاں ،سچی کہانی

  • ماں کی محبت
  • ماں کا پیار
  • میں کی عظمت
  • ماں کی سچی کہانی
  • ماں کی دعا کہانی
  • ماں کی اردو کہانیاں
  • ماں کی اردو اسٹوری

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here