Friends, I have written 6 popular motivational quotes that you must read, and I hope you will learn a lot after reading these quotes.
popular inspirational quotes
محبت سب سے کرو لیکن اُس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دِل میں تُمہارے لیے تُم سے کی زیادہ محبت ہے،
تھوڑا بھروسہ وقت پر بھی رکھو یہ اچھے سے اچھے چہرے کو بے نَقاب کر دیتا ہے،
جب کوئی دل کے دَروازے پر دَستَک دے تو فورً مت کھولا کریں کُچھ لوگوں کی عادتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں دَستَک دے کر بھاگ جاتے ہیں،
ظُلم کے خِلاف لَڑنا سِیکھو ظالِم اِتنا طاقَت وَر نہیں ہوتا جِتنا طاقت وَر تُمہاری خاموشی اُسے بنا دیتی ہے،
جس زخم سے خُون نہیں نِکلتا وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے،
ضروری نہیں کہ توڑنے کے لیے پَتھر مارے جائیں لہجے بَدل کر بولنے سے بھی بہت کُچھ ٹُوٹ جاتا ہے،
اپنی اولاد کو اپنا دوست بَنا کر اچھا انسان بَنا دو ورنہ بُرے لوگ اُنہیں اپنا دوست بنا کر اُنہیں بُرا انسان بنا دیں گے،
- Believe you can and you’re halfway there Theodore Roosevelt.
Emphasizes the power of positive thinking and self-confidence Encourages taking the first step towards achieving goals
-
It does not matter how slowly you go as long as you do not stop. Confucius,
Highlights the importance of perseverance and persistence
– Reminds us that progress, no matter how slow, is still progress
- Success is not final failure is not fatal: It is the courage to continue that counts Winston Churchill
- Teaches us to learn from failures and keep moving forward
- Emphasizes the value of courage and determination.
Nice poetry
jani thanks