Friends, dukhi poetry in Urdu _ sad poetry and sad sayings have been written by me for sad people, sad poetry is an emotion that transcends boundaries, sad poetry is beautifully described in Urdu language. With its poetic essence and lyrical charm, Urdu sad poetry and sayings have been written by me. Who will teach you anything. In the present age, every human being is mostly miserable. Every facility is available in today’s era. Yet man remains in a state of suffering and misery.
dukhi poetry
وہ دن کبھی مت دکھانا مجھے میرے خدا کہ اپنے آپ پر مجھے غرور ہو جائے ،
مجھے رکھنا اس طرح سب کے دلوں میں کہ ہر کوئی دُعا دینے پر مجبورہ و جائے۔
زندگی میں کچھ سیکھو یا نہ سیکھو مگر لوگوں کو پہچاننا ضرور سیکھو ،
کیوں کہ جیسے لوگ دکھتے ہیں ویسے ہوتے نہیں ہے۔،ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں ہر وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے
اور بن جاتے ہیں ہزاروں رشتے دار جب پیسہ پاس ہوتا ہے ۔
وقت رہتے ہم نہ سُدھرے وقت نے اپنی قدر سیکھا دی
جسے ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے وقت آنے پر اُسی نے اپنی اوقات دکھادی ۔ جو گھر بچوں کو اب پُرانا لگتا ہے،
وہی گھر ماں باپ کو خریدنے میں زمانہ لگا تھا، ،شکر ہے ہاں کی باراز میں نہیں ملتی ورنہ غریبوں سے
کچھ لوگ لے بھی چھین لیتے
کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ نہ توڑنا ،
کیوں کہ مٹی کی پکڑ تو مضبوط ہوتی ہے،
سنگ مر مر پے اکثر تو پاؤں پھسل جاتے ہیں،مت کر کسی سے اتنی امید ہر کسی کی اپنی دنیا ہے
کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہوں پہلے اپنا ہی سوچتاہے۔اگر تم زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو ،
تو باہر نکلو دھکے کھاؤ لیکن گھر پر خالی مت بیٹھو،
کیوں کے ٹہرا ہوا پانی اور رُکا ہوا انسان دونو سڑ جاتے ہیں،
بنا محنت کے کچھ نہیں ملتا قدرت چڑیاں کو کھانا تو دیتی ہے ،
مگر گھونسلے میں نہیں ۔
sad dukhi quotes in Urdu
دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے،
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔
sad poetry in Urdu
،دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صاف ہو
اور کوئی ہم کو غلط سمجھے۔
Dukhi Shayari Urdu Sms
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے ،
کبھی کبھی اندھا گونگا اور بہرہ بننا پڑتا ہے
Kiya sir Sach Kaha apne
Good 😊😊😊😊