motivational quotes in Urdu, English
ضروری نہیں جو آج آپکے ساتھ میٹھا میٹھا بولتا ہیں وہ ہمیشہ ایسا ہی کریں گے آخر چینی بھی خراب ہو ہی جاتی ہے۔ اپنی عُمَر اور پَیسے پر کبھی اعتبار مَت کرنا کیونکہ جو چِیز گِنتی میں آجائے وہ ختم ہو جاتی ہے دنیا کی ساری چِیزیں ٹھوکر لگنے کے بعد ٹُوٹ جاتی ہیں، صِرف ایک انسان ہے جو ٹھوکَر لگنے کے بعد بَنتا ہے.وہ دھاگا جِسے بار بار کاٹا اور جوڑا جائے وہ دھاگا نہیں رہتا، بلکہ دھاگے کا ٹُکڑا رہ جاتا ہے اِسی طرح رِشتوں میں احتیاط کریں ورنہ بار بار کاٹے اور جوڑے جانے سے رِشتے بھی صرف نام کے رہ جائیں گے،
Realeted keywords
- Sad quotes in Urdu
- amazing quotes in Urdu
- sad quotes in Urdu Life
Rahib