introduction:

یے ایک بادشاہ کی بیٹی کی خوبصورت کہانی ہے جو وہ شادی کرنا چاہتی ہے لیکن انکے تین شرط ہیں  وہ کہتی ہے میرے تین سوالوں  کا جو شخص جواب دیگا میں اسے ہی شادی کروں گی۔

بادشاہ کی بیٹی کے تین سوال:

ایک بار بادشاہ کی بیٹی نے اعلان کروایا جو شخص میرے تین سوالوں کے جواب دیگا میں اُس سے شادی کروںگی یے بات پُورے شہر میں پھیل گئی۔
بہت دُور دُور سے لوگ بادشاہ کی بیٹی کے پاس سوالوں کے جواب دینے کے لیے آئے۔
لوگوں نے  بادشاہ کی بیٹی سے کہا پوچھُو کونسے سوال ہیں آپکے بادشاہ کی بیٹی نے سوال کیا۔

میرا پہلا سوال ہے۔
شور کِس چیز کا سب سے اچھا ہے۔
دُوسرا سوال پَیٹ کِس چیز کا اچھا ہے۔
تِیسرا سوال پھول کونسا اچھا ہے۔
یے سوال سُن کر لوگوں نے اپنے جواب دیئے لیکن کوئی بھی اِن سوالوں کو جواب نہیں دے سَکا۔
پھر ایک لڑکے نے کہا میں دوں گا اِن سوالوں کے جواب بادشاہ کی بیٹی نے کہا بولو۔

پہلا سوال شور کس چیز کا سب سے اچھا ہے:

لڑکا بولا شور برسات کا اچھا ہے کیوں کہ کے برسات کے ہونے سے بہت ساری فَصلیں اور درخت اُگتے ہیں جو ہمیں زندگی جینے میں بہت کام آتے ہیں،

دُوسرا سوال پَیٹ کِس چیز کا اچھا ہے۔

پیٹ سب زیادہ زمین کا اچھا ہے کیوں کے مَرنے کے بعد ہمیں زمین کے پیٹ میں جانا ہے،

تِیسرا سوال پھول کونسا اچھا ہے۔

پھول کَپاس کا سب سے اچھا ہے کیوں کے کَپاس کے پھول سے کپڑا بَنتا ہے جو ہم پہنتے ہیں اور مرنے کا بعد کَپاس کے دھاگے سے بَنا کَفَن  ہمیں پہنا کر دَفنایا جاتا ہے ، اُس لڑکے کے تِینوں سوالوں کے جواب بِلکُل صحیح ی نِکلے،
بادشاہ کی بیٹی لڑکے کے جواب سُن کر بہت خوش ہوئی اور اُس لڑکے سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا،
دوستوں اُس لڑکے کے جواب آپ سب کو کیسے لگے،
مجھے comment میں ضرور بتائیں،

مزید اچھی کہانیاں پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

conclusion

دوستوں مجھے امید ہے یے کہانی آپ سب لوگوں کو بہت زیادہ پسند آئی ہوگی، اور یے کہانی مینے ایک کتاب سے پڑھی اور مجھے بھت اچھی لگی ویسے تو یے کہانی بھت بڑی تھی لیکن مینے اس کا ایک چھوٹا سا مطلب سمجھا اور اس پر یے کہانی لکھی ۔ مینے سوچا  آپ لوگ بھی یے اچھی سی کہانی پڑھیں ،

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here